Friday 30 May 2014

hamzad

  
http://kallajado.blogspot.com


 عمل تسخیر ہمزاد


  اپنے گرد ایک حصار کسی لوہے کی چیز سے کھینچ لے۔اورنہایت خلوص و انہماک کے ساتھ بحالت پاکیزگی اپنے نام کا ورد کرے۔دوران عمل نگاہ اپنے ساۓ کی گردن پر جمی دہے۔
عمل دن کو بارہ بجے شروع کرے۔جب نظر تھک جایا کرے چند منٹ کے لیے بغیر پلک جھپکاۓ آسمان کی طرف دیکنھے لگے۔اس کے بعد پھرنگاہ وآپس اپنے ساۓ کی گردن پر لے آۓ۔ یہ عمل کامل توجہ مکمل انہماک اور تصور آفرینی کے ساتھ ہونا شرط ہے۔انشائاللہ تعالی ایک یا دو چلے میں ہمزاد مسخر  ہو کر سامنے آ جاۓ گا۔ اب آپ اس سے تمام جاہزکام لے سکتیہیں۔مثلا بیمار کے بارے میں مفصل معلومات اور ادویہ کی تجوز بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ یہ بھی معلوم ہو سکے گا کہ مریض موت سے بچ بھی سکتا ہے یا نہیں۔مشکل مساہل میں مشورہ بھی لے سکتے ہیں۔بے موسم پھل یا کوئی اور دوسری ضروری اور بھاری سے بھاری چیزیں منگا سکتے ہیں۔
ہفت اقلیم کی خبریں آن واحد میں معلوم کر سکتے ہیں۔ پیغامات کی ترسیل کراسکتے ہیں۔عرض کے ہر وہ کام جو عامل کیلیے مشکل ہو گا ہمزاد آن واحد میں کر دے گا۔عامل کو بھی لازم ہیے۔کہ اس نعمت خداواندی سے استفادہ کرنے  میں عام فلاح و بہبود اور بنی نوع انسان کی خدمت کا خیال رکھے۔تا کہ اسے  دنیا کے ساتھ ساتھ دین کی بھی بھلائی حاصل ہو۔وہی لوگ اچھیخیال۔ کیے جاتے ہیں۔جو اپنی داحتوں میں دوسروں کا خیال رکھتے ہوں۔ودنہ خود غرضی تو انسان کی عزت و وقار اور تمام عظمتوں کو خاک میں ملا دیتی ہے۔


    نوٹ۔ آسیب زدہ شخص ہر گز عمل ہمزاد نہ کرے۔ ورنہ نقصان کے ذمہ دار خود ہوں گے۔
      
ضروری با تیں۔   وہ لوگ جہنوں نے پہلے کہیں عمل جنات یا پری یا دیو کے عمل کئے ہوں۔
یا کچھ عملیات اور وضائف کئے ہوں اور ان میں ان کو نقامی کا سامنا کرنا پرا ہو۔ وہ لوگ بھی عمل ہمزاد نہ کرے۔۔جب تک ان کو مکمل یقیں نہ ہو کے وہ ہر قسم کے اثراتسے صاف ہیں۔بعض اوقات کچھ عمل یا پڑھائی کرنے کی وجہ سے جنات قریب آ جاتیہیں یا اسی طرح اور دوسری چیزیں جو کے نظر  تو نہیں آتی لیکن ہر کام ہوتے ہوتے ختم ہوجابا ہیے  اسے تمام حضرات سے گزارش ہیے کہ وہ کسی صورت عمل تسخیر ہمزاد نہ کریں۔ ورنہ خود تو ڈوبیں گے  ساتھ ساتھ  گھر  کو بھی لیں ڈوبیں گے۔اس لیے ہم نے بار ہا  یہ بات کہی لوگ ارادہ دکھتے ہوں وہ پہلے اپنا مکمل حسا ب لگوائيں تا کہ بعد میں ہر قسم کے نقصان اور جنات کے اثرات سے محفوظ رہ س
کے


http://kallajado.blogspot.com



0 comments:

Post a Comment