
عمل تسخیر ہمزاد اپنے گرد ایک حصار کسی لوہے کی چیز سے کھینچ لے۔اورنہایت خلوص و انہماک کے ساتھ بحالت پاکیزگی اپنے نام کا ورد کرے۔دوران عمل نگاہ اپنے ساۓ کی گردن پر جمی دہے۔عمل دن کو بارہ بجے شروع کرے۔جب نظر تھک جایا کرے چند منٹ کے لیے بغیر پلک جھپکاۓ آسمان کی طرف دیکنھے لگے۔اس کے بعد پھرنگاہ وآپس اپنے ساۓ کی گردن پر لے آۓ۔ یہ عمل کامل توجہ مکمل انہماک اور تصور آفرینی کے ساتھ ہونا شرط ہے۔انشائاللہ تعالی ایک یا دو چلے میں ہمزاد...