حا ضری شہنشاہ جنات
سورہ مزمل روازنہ ایک سو ساٹھ بار اور سورہ جن سات بار نو چندی جمرات سے پڑھیں چالیس دن تک حصار چاروں قُل اور آیتہ الکرسی کا اپنے چاروں طرف کریں اور بلا خوف پڑھتے رہیں ۔ تین گھنٹے کا عمل ہیں عمل کے دوران محتلف آوازیں اور گفتگو سُنائی دے گی مگر اپ کئ سمجھ میں کچھ نہیں آئے گی ۔ جسیے جسیے آپ پرھتے جائے گے محتلف صورتیں آنی شروع ہو جائیگی مگر ان کو دیکھ کر ڈر یا خوف نہ کریں بلکہ اپنی پڑھائی پر دھیان رکھیں عمل کے آخری روز شہنشہاہ جنات اپنے وزیروں کے ہمزاد حاضر ہونگے اپ اس کے احترام میں اُٹھ کر سلام کریں ۔ اور التجا کریں کہ میرے ہر کام میں میری مدد کریں گا اگر وہ کوئی چیز دیں تو نہ لیں ۔ وہ کتنا بھئ اصرارکیوں نہ کریں ۔ آخر کار وہ آپ خدمت کے لئے دو دولا دے گا جو کہ آپ کے جملہ امور میں مدد کریں گے ۔ اور اپ کے ہر حکم کو بجالائینگے پرہیز جلالی وجمالی کاپابند رہے وگرنہ جان کا خطرہ ہے
0 comments:
Post a Comment