Thursday, 17 July 2014

جادو kala jadu aur sher

                     

 سحر و جادو کی معجز نما تشحیص اور علاج  


              جس شحیص یا مریض اس با ت کا شک ہو کہ  اس پر سھر یا جادو کا اثر یے تو تشخیص کے لیے عا مل اس شحض کو اپنے سا منے بھٹاے ۔  اور زیل کے اسماء کو سات بار تلاوت کر کے اس کے منہ میں پھو نکیں  اور سات بار تلاوت کر کے  اس کے دونوں کانوں میں پھونکیں  پھر اس کے ناک کے  نتھنوں  ۔ دونوں آنکھوں اور پھر اسی طرح سات بار اس کے سینہ پر یعنی مقام دل پر پھونکیں اور سات بار ہی پانی پر دم کر کے پلائیں ۔ سحر یا جادو کا اثر ہونے کی صورت میں پانی کے حلق سے نیچے اترتے ہی مریض غش کر جائے گا ۔  اور زمین پر لوٹ پوٹ ہونے لگے گا ۔ عامل مریض کی اس حالت پرکوئی فکرواندیشہ دل میں نہ لائے  بلکہ مریض کے جسم پر اسمائے عمل پڑھ کر پھُونکتا جائے  کچھ ہی دیر بعد اچانک غشی کا دورہ جاتا رئے گا اور مریض کا دل متلائےلگے گااس کے ساتھ ہی مریضکو قے آنا شروع ہو جائے گی قے کے پانی کو کسی  برتن  میں جمع کر لیں اس پانی کو غور سے دیکھنے پر ہر شخیص درطہ حیرت میں گم ہو جائے گا کیونکہ قے کے پانی میں خون کے منجمند ٹکڑے جلی ہوئیراکھ کے ذارت ۔ بوسیدہ اور پھٹے پُرانےکاغزات کی صورتمیں تعویزات اورغلیط ؤمکروہ قسم کا موادنظر   آئے گا قےکا پانی گرم اور جھا گدار ہو گا جس میں آگ اور دھوئیںکا دبنرسا غبار نمایاں طور پر  دیکھنے آئیگامسحور اس وقت تک قے کرتا رہے گا جب تک سحر جادو کا تمام اثر مکمل طور پر باطل  ہو کر اس کے جسم سے خارج نہ ہو جائے اس عمل کے نتیجہ میں مریض  خودبخود ٹھیک ہو جاتا ئے ۔ اور اس پر کئے گئے سحر و جادو کا اثر ہمیشہ کے لئے جاتا  ریتا ئے ۔  اسماء حسب ذیل ہیں ۔ (یہ عمل میرے روزانہ کے معمولات و مجربات سے ہے ۔ ) ایا تعالوا کلمتہ ھیانوا مجانو عظیمتہ وینوابھا السحر الکلیتہ و الجزیتہ وامدنی من  العین و البلا تروسا تکرا بما یلووق اعوذ مسیمنا مھیمنا  فی الارض واسما  بحق انہمن سلیمان وانہ بسم اللہ الرحمن  الرحہیم الدحا العجل الساعہ٠

0 comments:

Post a Comment