Monday 21 July 2014

mokal ka amal عمل موکل

 :عمل موکل  صحیح اور کامیاب اور آساں ترین عمل خاندانی عمل نو چندی ہفتہ یا اتوار سے شروع کریں  ۔ جنگل یا کسی غیر آباد جگہ آک کثرت  سے اُگا ہو اور پھول بکثرت ہوں ۔ آک کا درخت اور جس میں کافی پھول ہوں ۔  اب ایک ڈبہ ڈھکنے والا لیں  جس میں قریبا ٣پھول سما جائیں ، ڈبہ اور اگر بتی لے کر دن مذکور کو  اس درخت مدار کے پاس جائیں اور وقت زوال عین دوپہر کے وقت پہلے درخت مذکور کے نیچے اگربتی جلائیں  اور درخت سے ایک پھول توڑ کر آیہ شریفہ :  سلام قولا من رب الرحیمہ   سات مرتبہ پڑھ کر ڈبہ میں ڈال دیں ۔ اسی طرح ہر پھول پر سات مرتبہ آیہ شریف پڑھ کر ڈبہ میں ڈالتے جاہیں   ۔ کُل سات پھولوں پر یہ عمل کریں اسی طرح وقت مقررہ پر آکر عمل کیا کریں  ۔ اور ٤٠ دن بلاناغہ عمل جاری رکھیں  دوران عمل درخت پر سے پھول ختم ہونے پر دوسرے درحت سے پھول توڑکر عمل کیا کریں ۔  عمل کے دوران کو شخص ۔ مسافر ، اجنبی ، یا دہیاتی آپ سے بات کرے یا راستہ معلوم کرے  ۔ تو ہرگز بات نہ کری÷ن کوئی چیز طلب کرے یا ڈبہ طلب کرے تو بھی جواب نہ دیں نہ ہی بات کرے  اخیر چالیسویں دن یا اکتالیسویں دن پھر حاصر ہوگا عمل ختم کر کے بعد میں موکل کی طرف رجوع کریں ۔  پہل اپنی طرف سے ہرگز نہ کریں ۔ اس سے وعدہ اطاعت جاُہز کام کا لین  اور ڈبہ اپنے پاس محفوز کر کے رکھیں 

0 comments:

Post a Comment